نیویارک. 23 ستمبر : اقوام متحدہ میں شام کے ثالث اسٹافن ڈی مستورہ نے بین الاقوامی شامی امداد گروپ کی میٹنگ کو "طویل، تکلیف دہ اور مایوس کن" بتایا حالانکہ ان کا خیال ہے کہ روس اور امریکہ
شام میں امن قائم کرنے کے حوالے سے سنجیدہ ہیں۔
مسٹر ڈی مستورہ نے عالمی لیڈروں کی بیٹھک کے موقع پر علاحدہ سے منعقد اس میٹنگ کے بعد کہا کہ شام میں جنگ کے خاتمہ کا اعلان کرنا غلط تھا۔